اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی سیکورٹی دستوں نے صوبے تعز میں واقع الوازعیہ کے مغرب میں جارح سعودی عرب کے آلۂ کاروں کے ٹھکانوں اور فوجی ساز و سامان کے مرکز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
دوسری جانب صوبہ تعز میں ہی ذباب کے جنوب میں واقع ایک علاقے پر سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر ہونے والے میزائل حملے میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169